حید ر آ باد 5 نو مبر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے و زیر خزا نہ ایٹا لہ ر ا جند ر نے نئی ر یا ست بننے کے بعد آج پہلا بجٹ پیش کیا ۔ ا سمبلی میں تقریر کر تے ہو ئے ایٹا لہ ر اجند ر نے کہا کہ حکو مت ر یا ست کی دو با ر ہ تعمیر کر یگی جسکو سا بقہ حکو متو ں نے تبا ہ و بر با د کر دیا تھا خصو صاٰ آ ند ھر ا پر دیش کے حکمر ا نو ں نے تبا ہ کر دیا تھا ۔ ا نہو ں
نے تقریر کر تے ہو ئے کہا کہ تلنگا نہ شہید و ں نے ریا ست تلنگا نہ کی تشکیل میں جا ن قر با ن کر نے وا لو ں کیلئے سو کر و ڑ ر و پیے جا ری کئے ہیں جسمیں ہر ایک تلنگا نہ کے شہیدوں کے و ر ثا کو 10 لا کھ د یئے جا ئینگے۔ حکو مت نے 459 شہید و ں کے نا مو ں کی نشاندہی کی ہے۔ مسٹر ر ا جند ر نے کہا حکو مت آ بپا شی پر ا جکٹس کیلئے 6500 کر و ڑ جا ری کئے ہیں اور محبو ب نگر ضلع کے چا ر آ بپا شی پر ا جکٹس کی تکمیل کو تر جعی دیگی ۔